وزیر خزانہ کا300 ملین ڈالرزکے پانڈا بانڈز جاری کرنے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان رواں سال300 ملین ڈالرز کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کیےجائیں گے۔ وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی امریکی نشریاتی ادارے ’بلومبرگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بانڈز جاری