کوٹلی آزاد کشمیر: کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 3 افراد جاں بحق ,متعدد زخمی
کوٹلی(ویب ڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر میں کچرے کے گودام میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تتہ پانی بائی پاس روڈ کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا دھماکے کے