انڈس واٹر معاہدے کے تنازعات،پاکستانی وفد کا برسوں بعد مقبوضہ کشمیر کا دورہ
اسلام آباد (رضوان عباسی )متنازعہ بھارتی آبی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد مقبوضہ کشمیرپہنچ گیا ۔ انڈس واٹر معاہدے کے تنازعات کے تصفیے کے لیے پاکستانی وفد نے برسوں بعد یہ دورہ کیا ہے۔وفد کی