Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

اعتماد کا زوال اور امانت کا قتل

اعتماد انسانی معاشرت کا وہ بنیادی ستون ہے جس پر زندگی کے تمام رشتے، تعلقات اور ادارے قائم ہیں۔ یہی وہ قوت ہے جو انسانوں کے درمیان اطمینان، محبت اور باہمی تعاون پیدا کرتی ہے۔ جب یہ ستون کمزور ہو جائے تو پوری سماجی عمارت لرزنے لگتی ہے۔ ایبٹ آباد کا حالیہ سانحہ، جہاں نوجوان ڈاکٹر وردہ مشتاق اپنی قریبی

میدان کے ہیرو

جمعہ، 18 اپریل 1986 کو پاکستان اور بھارت کے درمیان آسٹرل ایشیا کپ کا فائنل جس کا غیر معمولی شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ میچ سے ایک دن پہلے ہی ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ پوری قوم ایک ہی لمحے کے انتظار میں ٹھہری ہوئی ہے۔ اگلے روز گھروں میں تمام کام وقت سے پہلے نمٹا لیے

حقوق کی جنگ ابھی باقی ہے

انسانی تاریخ کے اوراق اس حقیقت کی گواہی دیتے ہیں کہ تہذیبوں کا عروج صرف عمارتوں، فتوحات اور معیشتوں سے نہیں جانچا جاتا، بلکہ اس بات سے پرکھا جاتا ہے کہ ایک معاشرہ اپنے انسانوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے۔ یہ حقیقت ایک روشن سچائی کے طور پر ہمارے سامنے آتی ہے کہ انسان نے جب بھی اپنے سفرِ

آزادکشمیر کی اقتداری سیاست کی حالت زار

آزاد کشمیر کی سیاست گزشتہ چند برسوں سے جس انتشار، بے یقینی اور طاقت کے کھیل کا شکار ہے، وہ اس خطے کی تاریخ میں شاید پہلی بار اتنی کھل کر سامنے آئی ہے۔ اس خطے میں منعقد ہونے والے2021 میں انتخابات نے یہ امید پیدا کی تھی کہ اب ایک ایسی حکومت قائم ہوگی جو فیصلہ سازی میں بااختیار

سیاسی خواب،تاریخی زخم

کشمیرکامسئلہ برصغیرکے دواہم ممالک، پاکستان اوربھارت،کے درمیان ایک دیرینہ اور پیچیدہ تنازع ہے،جس پروقتاً فوقتاً عالمی قوتوں کی توجہ رہی ہے۔ان میں سرِفہرست امریکا ہے، جو کبھی ثالثی کے روپ میں،کبھی سٹرٹیجک شراکت دارکے طورپر،اورکبھی محض تماشائی کی حیثیت سے کرداراداکرتارہاہے۔یہ مقالہ اس تاریخی پس منظرکوبیان کرتاہے جس میں امریکاکی ثالثی کی پیشکشیں، پاکستانی ریاست کی توقعات،اوران کے نتائج کاگہراتجزیہ

اقوام متحدہ، انسانی حقوق کا چارٹر اور عالمِ اسلام

اقوام متحدہ کی صورتحال یہ ہے کہ اس میں فیصلوں کی اصل قوت سلامتی کونسل کے پاس ہے اور سلامتی کونسل کی چابی ویٹو پاور رکھنے والے پانچ ممالک کے ہاتھ میں ہے اور عملاً ان پانچ ممالک کی مرضی کے بغیر پوری اقوام متحدہ کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ یہ صورتحال دنیا بھر کے ترقی پذیر

کالم پروفائل