Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

دو سال!کرپشن 5300ارب روپے ’’ترقی‘‘ہی ’’ترقی‘‘

پاکستان کی معیشت پہلے ہی قرضوں، مہنگائی اور کمزور حکمرانی کے بوجھ تلے کراہ رہی تھی، مگر آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ نے ملی بھگت، مالی بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کا جو نقشہ پیش کیا ہے، وہ قومی سطح پر ایک ہولناک جھٹکا ہے۔ صرف دو سال میں 5300ارب روپے کی کرپشن، ضائع شدہ وسائل اور بدانتظامی نے یہ

بھارتی وڑانچ طیارے

رب ذوالجلال نے جس کے نصیب میں ذلت و رسوائی لکھی ہوئی ہوتی ہے وہ اپنے مقررہ وقت پر پوری ہو کر ہی رہتی ہے۔ جیسے بھارت معرکہ المرصوص میں رسوا ہوا تھا اور اب دبئی میں منعقد ہونے والے ایک ائیر شو میں بھارتی طیارے کی شوخیاں اس کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہی ہیں اور ڈگا کھوتی

فلمی جرنیل کی ناآسودہ خواہشات

آپریشن سندور کی ناکامی اور پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوع کی کاری ضرب غالباً اس شدت سے پڑی ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا دماغ الٹ گیا ہے، اور وہ فلمی ڈائلاگ بولنے لگے ہیں۔ یا شاید بچپن کی کوئی ناآسودہ خواہش جاگ اٹھی ہے، جس کے زیر اثر اس نے سوچا کہ میدانِ جنگ میں جیت تو ممکن نہیں،

ہمالیہ کی گھاٹیوں سے فولادی بھائیوں تک

یہ تاریخ کاایک نادرباب ہے کہ جہاں کل تک ہندی چینی بھائی بھائی کی صدائیں گونج رہی تھیں،آج وہاں تمام موسموں کے فولادی بھائیوں کی داستان رقم ہوچکی ہے۔یہ محض سیاسی تقرب کانتیجہ نہ تھابلکہ وقت کی سوئیوں کے سا تھ رواں بین الاقوامی مفادات، خطے کی حرکیات،اورعالمی قوتوں کی چالوں کاوہ پیچیدہ تانابانا تھا، جس نے دوایسے ممالک کوایک

بوسنیا نسل کُشی کے ماہرین غزہ پرخاموش کیوں؟

بنگلہ دیش پوسٹ میں 23 نومبر کو سامر بہاریچ اور ایمینا زولیتیج کا ایک آرٹیکل پبلش ہوا ہے جس میں بوسنیا میں ہونے والی نسل کشی کے ماہرین کی غزہ کی نسل کشی پرخاموشی کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نےلکھا ہےکہ ان کی خاموشی نہ صرف علمی شرافت کو داغدار کر رہی ہے بلکہ نسل کُشی کے مطالعے کے

روضہ رسول ﷺ پر حاضری!

مدینہ منورہ میں داخلہ ہمیشہ سے اہلِ ایمان کے لئے روح کی تازگی اور دل کے سکون کا ذریعہ رہا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جس کی فضائوں میں محبوبِ خدا ﷺ کی مہک بسی ہوئی ہے، جہاں قدم رکھتے ہی انسان کی طبیعت بدل جاتی ہے۔ یہاں نہ منصب باقی رہتا ہے، نہ دولت، نہ شہرت اور نہ ہی

کالم پروفائل