بھارتی طیاروں کا بحران: جنگ سے ایئر شو تک
برسوں سے پاکستان اس دن کا منتظر تھا جب ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ پاکستانی سرزمین پر کھیلا جائے گا۔ یہ خواہش محض کھیل تک محدود نہ تھی، بلکہ اس امید کی علامت تھی کہ شاید اس میچ کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں کچھ کمی آسکے۔ خطے کے حالات بھی پاکستان کے حق