Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

اللہ عافیہ صدیقی کو رہائی نصیب فرمائے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو حکومت پاکستان واپس لائے،یہ مطالبہ تنہا عافیہ موومنٹ کا ہی نہیں بلکہ پوری قوم کے دلوں کی آواز ہے، پاکستان کے عوام اس بات پہ حیران ہیں کہ رسوا کن ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور سے لے کر شہباز شریف کے موجودہ دور تک، ہر حکمران نے امریکہ سے فدویانہ محبت اور اس کی غلامانہ اطاعت

قومی وحدت یا آئینی بحران؟

پاکستان کی آئینی تاریخ میں ہر ترمیم اپنے ساتھ سیاسی مفادات، ادارہ جاتی اثرات اور قومی وحدت کے کئی سوالات ساتھ لاتی رہی ہے۔ ایسا ہی معاملہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے ساتھ بھی ہے جو نہ صرف سیاسی و پارلیمانی قوتوں کے درمیان تناؤ کا سبب بن رہی ہے بلکہ آئینی توازن، وفاقی اکائیوں کے کردار اور عدلیہ و پارلیمان

امن کی کرن اور تاریخ کے زخم

تاریخ کے صفحات پراگرکوئی قوم ایثارو وفا کے حوالے سے لکھی جائے گی توپاکستان کانام سونے کے حروف سے رقم ہوگا۔چالیس برس ہونے کو آئے،اس سرزمینِ طیبہ نے اپنے افغان بھائیوں کیلئے نہ صرف خندقیں کھودیں نہ دیواریں، بلکہ دلوں کے دروازے بھی کھول دیے۔جہاں کبھی خیمے تنے،وہاں بستیاں بس گئیں؛جہاں مہاجر آئے،وہاں مہمان بنائے گئے۔پاکستان نے اپنے شہر، بازار،اسکول،

دعوت و تبلیغ کے مقاصد اور دائرے

(گزشتہ سے پیوستہ) جو بہرحال اپنے دائرے میں دنیا بھر میں مسلسل آگے بڑھ رہی ہے اور اس کے اثرات و ثمرات بھی پوری دنیا میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ میری نظر میں تبلیغی جماعت کا بنیادی دائرہ کار یہی ہے کہ وہ ایک عام مسلمان کو، جس کا مسجد کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، گھیرگھار کر مسجد

دانش کا سفر جو ختم نہیں ہوگا

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا ایک عہد ساز شخصیت کی جدائی سے ادبی اور تعلیم کے شعبہ میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان کے فکری اور ادبی افق کا ایک درخشندہ باب نہایت خاموشی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ معروف ماہر تعلیم، دانشور، اور سماجی مصلح ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کی رحلت بلاشبہ ملک کے علمی حلقوں

27 ویں ترمیم

اہلیان وطن کو یقین کامل تھا کہ ستائیسویں ترمیم بھی اچھے نمبروں سے پاس ہو جائے گی۔ ان کا موقف ہے کہ اگر 26ویں آئینی ترامیم پاس ہوسکتی ہیں تو پھر ستائیسویں ترمیم بھی نہ صرف پاس ہو جائے گی بلکہ اس کے بعدپیش کی جانے والی ترامیم بھی پاس ہوتی رہیں گی۔ کسی مائی کے لعل میں جرات ہے

کالم پروفائل