غدار اور ایران اسرائیل جنگ
ایران کا ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ غدار بھرے پڑے ہیں، ایران میں برسوں سے غداروں کا جو اثر ونفوذ دکھائی دیتا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اسرائیل کو حماس کی قیادت مٹانے میں اصل مدد ایران سے غداروں نے پہنچائی، اسی طرح لبنان میں اسرائیل نے صفایا کیا۔ خود ایران میں کامیاب کارروائیاں کیں۔ اگر ایرانی صدر،