اسلام میں ایک دوسرے کے حقوق
(گزشتہ سے پیوستہ) بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنی زبانوں اور ہاتھوں کو قابو میں رکھیں جو ان جذبات کا اظہار کرنے کے لیے بہت زیادہ بے چین ہیں!قول و فعل میں سمجھداری سمجھدار انسان کی پہچان ہے۔ ہمیں شعوری طور پر صبر کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم اپنی زبان کو اس کا راستہ اختیار