نحوست چھٹ رہی ہے
سب اچھاکی منزل ابھی نہیں آئی، لیکن صد شکر کہ نحوست چھٹ رہی ہے، امن اور استحکام کی باد بہاری ترقی وخوشحالی کی فصل گل کی نوید بن کر ارض پاک پر اتر رہی ہے ۔ ایک طرف کھیلوں کے میدان آباد ہیں ، جہاں قہقہے گونجتے اور تالیاں بجتی ہیں ، بے فکری کی مانو س خوشبو وطن پر