جنگ کی آڑ اور مہنگائی کا وار
پاکستانی وہ قوم ہے جو ہر مشکل وقت میں اپنے ملک کے ساتھ کھڑی رہی۔ مہنگائی ہو یا بے روزگاری بجلی کے بل ہوں یا ٹیکسوں کا بوجھ پاکستانی عوام نے ہمیشہ برداشت کا مظاہرہ کیا۔ مگر ہر صبر کی ایک حد ہوتی ہے۔ جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو برداشت چیخ میں بدل جاتی ہے۔ آج پٹرول کی