دپیکا نے بیٹی کا نام اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔ رواں سال ستمبر میں دپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی تاہم اس کا نام سامنے نہیں آیا تھا۔ دپیکا نے بیٹی