ایشیا ءکپ ٹرافی کے معاملے پر بڑی پیش رفت سامنے آگئی!
لاہور( اوصاف نیوز)ایشیا ءکپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری دیواجیت سائکیا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں تصدیق کی کہ آئی


