امریکا یوم آزادی تقریبات خراب موسم سے متاثر، فضائی شو منسوخ
واشنگٹن: امریکا یوم آزادی تقریبات شدید گرمی، تیز آندھی، بارش اور طوفانی موسم کے باعث متاثر ہو گئیں، جبکہ حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر متعدد بیرونی سرگرمیوں کے ساتھ فضائی شو بھی منسوخ کر دیا گیا۔ امریکا کے 250 ویں