امریکا کا ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ، جنگ دوسرے ہفتے میں داخل
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے علاوہ تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ ممکن نہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب