ایران اور وینزویلا کے بعد کس ملک میں ’رجیم چینج‘ ہوگا؛ ٹرمپ نے اپنا پلان بتادیا
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنے اگلے اہداف اور حکمت عملی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ