ایران نے غیر ملکی طلبہ سے متعلق اہم حکومتی فیصلہ کر لیا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی یونیورسٹیوں نے اپنے امتحانات ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیے ہیں اور ایرانی یونیورسٹیوں نے بین الاقوامی طلباء کو جانے کی اجازت دے دی

