لیجنڈری اداکارکی موت کے بعد سلمان خان کا بڑا بیان سامنے آ گیا
(اوصاف نیوز)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے بگ باس 19 کے تازہ ترین ویک اینڈ کا وار میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی وفات کے بعد شو کی میزبانی ان کے لیے نہایت مشکل