یونانی گولڈن ویزاکے حصول کا آسان طریقہ کیا؟
ایتھنز(ویب دیسک)متعدد ممالک نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے گولڈن ویزے جیسی اسکیم متعارف کرائی ہے۔جس کے تحت مخصوص رقم کی سرمایہ کاری پر افراد کو رہائشی اجازت نامہ اور دیگر سہولیات تک رسائی دی جاتی