Search
Close this search box.
اتوار ,26 جولائی ,2026ء

دنیا

سعودی ولی عہد کی جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت ،وجہ کیا بنی ؟جانیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حج کی وجہ سے اٹلی میں جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ G7 گروپ ایک اقتصادی فورم ہے جس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ شامل

مزید پڑھیں »

کویت ، عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 40 بھارتی شہریوں سمیت 50 افراد ہلاک، 50 زخمی

کویت (نیوزڈیسک)ہاؤسنگ ورکرز کی عمارت میں صبح سویرے لگنے والی آگ سے 50 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں 40 بھارتی شہری شامل ہیں۔ 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ آگ کویت کے منگاف کے علاقےمیں لگی جہاں

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندردویدی بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی بھارتی فوج کے سربراہ نامزد،، تجربہ کار فوجی افسر ماہ رواں کے آخر تک 1.4 ملین فوج کا چارج سنبھالیں گے۔بھارتی حکومت نے اعلان کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل اوپنیدردویدی آرمی چیف جنرل منوج پانڈے

مزید پڑھیں »

یمن، تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک،140 افراد لاپتہ

صنعا(نیوزڈیسک)ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا کیمطابق کشتی کے 140 مسافر تا حال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 260 تارکین

مزید پڑھیں »

یو اے ای ، ورک پرمٹ، رہائشی ویزا دستاویزات 5 دن میں مکمل کرنے کا فیصلہ

دبئی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت کا غیر ملکیوں کیلئےبڑ ا ریلیف ، رہائشی ویزا اور ورک پرمٹ سے متعلق دستاویزات کی مدت 30 دن کے بجائے 5 دن کردی۔ورک بنڈل پلیٹ فارم کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا

مزید پڑھیں »

فوجی طیارہ حادثے کا شکار، ملاوی کے نائب صدرساؤلوس کلاؤس چلیما اور 9 دیگر مسافر ہلاک

بلانٹیر(نیوزڈیسک) ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس چلیما اور سابق خاتون اول شانیل زیمبری سمیت نو دیگر اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، صدر لازارس چکویرا نے منگل کو کہا۔ چلیما کو

مزید پڑھیں »

بھارت میں حادثہ، سلمان اور شاہ رخ سمیت معروف یوٹیوبرز جاں بحق

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارت میں ایک خوفناک کار حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 مسلمان یوٹیوبرز جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع میں دو گاڑیوں کے تصادم کے

مزید پڑھیں »

آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں، نریندر مودی کا نواز شریف کو جواب

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ بھارت

مزید پڑھیں »

کویت نے غیرملکی ورکرز کے لیے ورک پرمٹ کا حصول آسان بنا دیا

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) کویت نے غیرملکی ورکرز کے لیے ورک پرمٹ کا حصول آسان بنا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کویت کی ’پبلک اتھارٹی فار مین پاور‘ (پی اے ایم)کی طرف سے غیرملکی ورکرز کی بھرتی بارے قوانین میں

مزید پڑھیں »