تھینک یو۔۔۔ قائد انتشار
قائد انتشار کی اصلیت اور حقیقت پر ہمیں تو کبھی کوئی شبہ نہیں رہا، روز اول سے یقین واثق ہے کہ یہ شخص پاکستان کادوست نہیں ، یہ کوئی جذباتی یا سیاسی موقف نہیں،معلومات ، شواہد اور موصوف کے اقدامات کی روشنی میں ایک سوچی سمجھی رائے ہے ۔ المیہ مگر یہ ہے کہ ریاست کی غلط پالیسیوں، سیاستدانوں کی مفاد پرستی ،کرپشن، بیوروکریسی