مالیاتی عالمی نظام میں یوآن اور ڈالر کا مستقبل
میں اپنے گزشتہ کئی کالمزمیں نومنتخب ٹرمپ کی نئی کابینہ کی نامزدگیوں کے بعدان خدشات کا اظہار کرچکاہوں کہ دنیامیں سردجنگ کے امکانات میں اس قدراضافہ ہوجائے گاکہ امریکا کا ’’واحدسپر پاور‘‘ کا دعویٰ ختم ہوتانظرآئے گا۔یہ بھی مکافاتِ عمل