کینیڈا ، مہنگائی میں اضافہ ، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دو ماہ کیلئے اشیا ئے خوردونوش پر ٹیکس ختم کردیا
کینیڈا(نیوزڈیسک)کینیڈین وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر دو ماہ کیلئے کھانے پینے کی اشیاء ٹیکس فری قراردیدیں، عالمی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں مہنگائی کم کرنے کیلئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے قوم کو بڑی