پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کی حیدرآباد کنگز مین کے خلاف شاندار جیت
کراچی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے 146