دوران پرواز بڑا حادثہ ٹل گیا، طیارے کا انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی نجی ائیرلائن کے مسافر طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ہو گیا، جس کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز کے دوران اچانک انجن میں خرابی پیدا ہوئی، جس