اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، اہم پیش رفت سامنے آگئی
راولپنڈی ( اوصاف نیوز)ڈاکٹرز نے اڈیالہ جیل پہنچنے کے بعد عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا اور چیک اپ کے بعد ٹیم واپس روانہ ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹرز