پاکستان کا آئی ٹی کے شعبے میں نیا ریکارڈ قائم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ سال دسمبر میں پاکستان کی آئی ٹی اور ڈیجیٹل سروسز کی برآمدات 437 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جس نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی آئی ٹی اور ڈیجیٹل سروسز کی