Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

دنیا کی سب سے بڑی اور انوکھی سبزی اگا نے کا عالمی ریکارڈبرطانوی شہری کے نام، دیکھیں

لندن(نیوز ڈیسک)سیلریک کا شمار جڑ والی سبزی میں کیا جاتا ہے جو گاجر، مولی کی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔
برطانوی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی سیلریک سبزی اگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی شہر گلوسٹر سے تعلق رکھنے والے گراہم باراٹ نے دنیا کی سب سے بڑی سبزی سیلریک اگائی جو انہوں نے مالورن خزاں شو میں نمائش کیلئے پیش کی۔
اس سبزی کا وزن 13 پاؤنڈ یعنی 5 کلو سے زیادہ تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی شہری گراہم باراٹ اس سے قبل دوسری بھاری سبزی کھیرا اگانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔
انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اےکااحسن اقدام،صارفین خوش

یہ بھی پڑھیں