زبردست جیت،پشاور زلمی نے ٹیبل پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو باآسانی 24 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کر لی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے