ایران سے معاہدہ ہو یا نہ ہو کوئی پروا نہیں، ہم جنگ جیت چکے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری اہم سفارتی عمل پر غیر معمولی بے نیازی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے نتائج سے انہیں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔
