وزیراعظم کو ترک صدر کی طرف سے تاریخی امن اقدام پر مبارکباد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر انہیں پرتپاک مبارکباد دی۔ ترک صدر نے خلیج
