رمضان پیکیج کے 12,500روپے حاصل کرنے کا آسان طریقہ جانیے
پشاور (اوصاف نیوز) رمضان پیکج کے تحت 12500 روپے حاصل کرنے کے لیے بینک اکاؤنٹ کی شرط ختم کر کے نیا طریقہ کار سامنے آ گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج 2026 سے مستفید ہونے والوں پر عائد لازمی
