یونین کونسل میں آن لائن اندراج کی سہولت، طریقہ کار جانیے
اسلام آباد (اوصاف نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی کے ایک اور ضلع میں یونین کونسل کے آن لائن اندراج کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت شہری گھر بیٹھے اہم سول رجسٹریشن خدمات حاصل