پاکستان میں موسم کی نئی اپ ڈیٹ،شہری ہو جائیں تیار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ممکنہ بارش اور برفباری کے پیش نظر موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے