Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

کون ہوگا وزیر اعظم آزاد کشمیر؟ پیپلزپارٹی نے نام کی منظوری دیدی

مظفرآباد(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے امیدوار کا نام فائنل کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے وزارت عظمی کیلئے چودھری یاسین کی منظوری دے دی ہے۔چودھری یاسین کا نام

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، عوامی خدمت کے عزم کا اعادہ

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)مظفرآباد میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی، وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق، سینئر ممبر بورڈ

مزید پڑھیں »
7 ارب 98 کروڑ روپے سے زائد ترقیاتی فنڈز متعلقہ محکموں کو جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی

آزاد کشمیر میں حکومت کی ممکنہ تبدیلی کی تیز لہر ، وزیر اعظم نے اربوں کے فنڈ متعلقہ محکوں کو جاری کر نے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رضوان عباسی سے)آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بادل منڈلا رہے ہیں، تاہم وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے بڑے اقدام نے ترقیاتی عمل کو نئی رفتار دے دی ہے۔ آزاد کشمیر میں اربوں روپے کے ترقیاتی

مزید پڑھیں »

یہ شرط مان لو مستعفی ہو جائونگا،وزیراعظم انوار الحق

مظفرآباد (اوصاف نیوز)چوہدری انوارالحق نے حامی وزراء اور اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز اور جاری منصوبوں کی گارنٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے وزراء اور ٹکٹ ہولڈرز کو بھی آئندہ الیکشن سے

مزید پڑھیں »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات کے بعد ہی تحریک عدم اعتماد کا امکان

اسلام آباد( اوصاف نیوز)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات کے بعد ہی آزاد کشمیر میں حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت

مزید پڑھیں »

نمبر گیم پورے،نئے وزیراعظم کے انتخاب کاحتمی اعلان؟

مظفرآباد (اوصاف نیوز)آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا حتمی اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری آج آزاد کشمیر کے وزیر

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفیٰ کی خبریں جھوٹ پر مبنی ! ترجمان

مظفرآباد(اوصاف نیوز)آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے استعفے کی خبر پر ان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انوار الحق کے استعفیٰ کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں ترجمان نے واضح کیا کہ آزاد کشمیر

مزید پڑھیں »