گورنر سندھ کی جانب سے سینیٹر سرمد علی کو میڈیا خدمات پر دوسری بار ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
سینیٹر سرمد علی کو پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں نمایاں اور گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ایک بار پھر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ اس موقع پر گورنر سندھ سید نحال ہاشمی نے انہیں یہ اعلیٰ قومی اعزاز
