Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

پاکستان

بلوچستان میں تعینات پی ایس پی (PSP) اور پی اے ایس (PAS) افسران کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کی متوقع منظوری

بلوچستان میں خدمات انجام دینے والے پولیس افسران کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری

اسلام آباد: بلوچستان افسران خصوصی پیکج کے حوالے سے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان میں خدمات انجام دینے والے پولیس گروپ آف پاکستان (پی ایس پی) اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے افسران کیلئے خصوصی

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے دلچسپ جملوں پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ہونے والے دلچسپ مکالمے نے ایوان کا ماحول خوشگوار بنا دیا، جس پر ارکان اسمبلی بے اختیار قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے۔ اجلاس کے

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریلوے اسٹیشن تفتان کی 11.75 ایکڑ اراضی کو لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے

مزید پڑھیں »

ماہ رنگ لانگو کی سزا کے خلاف کالعدم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد، بلوچستان بھر میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کالعدم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ لانگو کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سےدی جانے والی عمر قید کی سزا کے خلاف تنظیم کی جانب سے صوبے میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

مزید پڑھیں »

موجودہ صورتحال میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اکٹھا ہو کر مقابلہ کریں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چند وفاقی وزراء وزیراعظم کی مدد کے بجائے ان کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں، شاید ان وزراء کا طرز سیاست ایسا ہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار

مزید پڑھیں »

خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ تاہم، ماہرینِ معیشت کا کہنا ہے کہ آئندہ قیمتوں میں بڑی

مزید پڑھیں »

مذاکرات کے اگلے مرحلے کے لیے 3 خصوصی تکنیکی ورکنگ گروپس تشکیل دیے گئے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ ایران کے صدر نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا ایک روزہ خصوصی دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے صدر آصف علی زرداری

مزید پڑھیں »

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، بیرونِ ملک مواقع سے فائدہ اٹھائیں، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرواز کارڈ پروگرام کے تحت تربیت مکمل کرنے والے نوجوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کی بہتر کفالت کر سکتے ہیں بلکہ

مزید پڑھیں »

ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ سمیت دیگر کرنسی کے نئے ریٹس جاری، مارکیٹ میں بڑی ہلچل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ سرمایہ کاروں درآمد کنندگان برآمد کنندگان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے حالیہ

مزید پڑھیں »