Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

تحریک انصاف کا 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کر دیا۔

صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے جلسہ کرنا چاہتی ہے، 4 سے لے کر 10 بجے تک 5 اگست کو پارٹی قیادت کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے ممبران مینار پاکستان میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ مینار پاکستان یا کسی اور متبادل جگہ پر جلسہ کی اجازت دی جائے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 200 یونٹ کے بعد سلیب بڑھنے پر اہم فیصلہ

یہ بھی پڑھیں