وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ‘معرکہ حق’ کی مناسبت سے 8، 9 اور 10 مئی کو بھرپور تقریبات کا اعلان
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری(Azma Zahid Bukhari) نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ‘معرکہ حق’ (Marka-e-haq)کی مناسبت سے 8، 9 اور 10 مئی کو صوبے بھر میں بھرپور تقریبات منانے کا اعلان کیا ہے۔