شاہ رخ خان کی بیٹی کی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ ڈانس ویڈیو وائرل
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کے مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی اسٹار اسٹڈڈ دیوالی پارٹی اس سال بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی، جہاں فلمی دنیا کے بڑے ناموں کی موجودگی کے باوجود سہانا خان اور اگستیا نندا کی جوڑی
