پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کا گرین سگنل مل گیا
لاہور(اوصاف نیوز)این او سی کی غیر یقینی صورتحال ختم ہونے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ستمبر کے آخر میں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیع احمد سید