ایلون مسک کا دعویٰ،چیٹ جی پی ٹی خطرناک، آلٹ مین کا سخت ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین کے درمیان مصنوعی ذہانت کے تحفظ کا معاملہ ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تنازعہ اس وقت شدت اختیار کر گیا