
آ ج13اپریل بروزہفتہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں
خیبر پختونخوا ، بلوچستان،بالائی /وسطی سندھ،اسلام آباد، پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ،شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، جنوبی/مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر