آ ج19 اگست بروزپیرپاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں
موسم کی صورتحال شمال مشرقی/مشرقی پنجاب، جنوبی/شمال مشرقی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار ،بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی