آ ج یکم جولائی بروزپیر پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں
موسم کی صورتحال ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی /مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا ، زیریں سندھ اورشمال مشرقی/زیریں بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے