Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

سزا یافتہ شخص کو وزیر بنانے کا معاملہ ،تھائی لینڈکےوزیراعظم عہدے سے برطرف

تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو عہدے سے برطرف کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے ماضی میں سزا یافتہ وکیل کو اپنی کابینہ میں وزیر بنانے پر وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو سزا سناتے ہوئے عہدے سے برطرف کر دیا۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ وزیر اعظم نے اخلاقیات کے اصولوں کے برخلاف ماضی میں سزا یافتہ شخص کو کابینہ میں جگہ دی۔بتایا گیا کہ 67 سالہ سریتھا تھاویسین ایک سال سے بھی کم عرصے تک تھائی لینڈ کے وزیراعظم رہے۔

جاپانی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان ،دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں