امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 12 افراد ہلاک
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں اسکائی ڈائیونگ ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس کے بٹلر میموریل ایئرپورٹ پر