پی ٹی آئی کی حکومت کے لیے بڑی پیشکش منظرعام پر آ گئی
اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے ایک بار پھر حکومت کو سب کچھ بھلا کر آگے بڑھنے کی پیشکش کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان