تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ
انہوں نے پائیدارامن کیلئے’’منصفانہ اور متوازن رویے‘‘کوعلاجِ درد بتایا۔یہ الفاظ اپنی جگہ خوبصورت ہیں مگرتاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ الفاظ کے صحرامیں معنی کی نخلستان تک رسائی کیلئے عمل کی بارش بھی ضروری ہوتی ہے۔انہوں نے چین کے کردارکومنصفانہ توازن برقراررکھنے والا تنازعات کی جڑحل کرنے والابیان کیاتاہم یہ تعبیر خودچین کی پالیسی پربھی سوال کھڑے کرتی ہے،کیونکہ تنقید نگارکہتے