جب ایک جنرل کے الفاظ قوم کا عقیدہ بن گئے
انسان کی زندگی میں کچھ لمحات ایسے آتے ہیں جو اسے اُس کی حاصل کردہ فتوحات سے نہیں بلکہ اُن سبقوں سے تراشتے ہیں جو وہ لمحے چھوڑ جاتے ہیں۔ میری زندگی کا سب سے پہلا خواب نہایت سادہ مگر اُتنا ہی وسیع تھا جتنا آسمان ۔ میں پاک فضائیہ کا پائلٹ بننا چاہتا تھا۔ میٹرک کے بعد جب میں